Health Benefits of Garlic (لہسن): Proven Benefits & Uses

Health Benefits of Garlic

لہسن (Garlic – Allium sativum)

تعارف

لہسن (Garlic – Allium sativum) دنیا کی قدیم ترین جڑی بوٹیوں میں سے ایک ہے۔ یہ نہ صرف کھانوں کو مزیدار بناتا ہے بلکہ بے شمار بیماریوں کے علاج میں قدرتی دوا کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ اس میں موجود “الیسن” (Allicin) نامی سلفر کمپاؤنڈ لہسن کو جراثیم کُش، وائرس کُش، اور اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات بخشتا ہے۔ جدید سائنس نے بھی اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ لہسن دل، جگر، شوگر، جوڑوں اور قوتِ مدافعت کے لیے بے حد مفید ہے۔


لہسن کے فوائد

۱۔ دل کی بیماریوں سے حفاظت اور کولیسٹرول کم کرے۔
۲۔ بلڈ پریشر کو متوازن رکھے۔
۳۔ نزلہ، زکام، کھانسی اور دمہ میں فائدہ مند۔
۴۔ معدے کی اصلاح اور گیس ختم کرے۔
۵۔ خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول کرے۔
۶۔ قوتِ مدافعت بڑھائے۔
۷۔ کینسر سے بچاؤ میں مددگار۔
۸۔ جگر کی صفائی اور حفاظت۔
۹۔ جوڑوں کے درد اور سوزش کو کم کرے۔
۱۰۔ بالوں کی نشوونما اور چہرے کے دانوں کو ختم کرے۔


گھریلو اور روایتی نسخے

۱۔ بلڈ پریشر کے لیے: صبح نہار منہ ۲ جوئے لہسن پانی کے ساتھ کھائیں۔
۲۔ کولیسٹرول کے لیے: لہسن پیس کر ایک چمچ شہد کے ساتھ کھائیں۔
۳۔ دمہ اور کھانسی کے لیے: تین جوئے لہسن دودھ میں ابال کر رات سونے سے پہلے پیئیں۔
۴۔ جوڑوں کے درد کے لیے: لہسن کو سرسوں کے تیل میں گرم کر کے مالش کریں۔
۵۔ دانت درد کے لیے: لہسن کا جوا دانت پر رکھیں۔
۶۔ زکام و نزلہ کے لیے: لہسن پیس کر شہد میں ملا کر کھائیں۔
۷۔ شوگر کے لیے: لہسن کا قہوہ پئیں۔
۸۔ چہرے کے دانوں کے لیے: لہسن کا رس متاثرہ جگہ پر لگائیں۔
۹۔ کان درد کے لیے: لہسن کے تیل کے چند قطرے کان میں ڈالیں۔
۱۰۔ زخم بھرنے کے لیے: لہسن کا پیسٹ لگائیں۔


احتیاطیں

• خالی پیٹ زیادہ مقدار میں استعمال معدے کو نقصان دے سکتا ہے۔
• خون پتلا کرنے والی دوائیں لینے والے افراد معالج سے مشورہ کریں۔
• حاملہ خواتین اعتدال میں استعمال کریں۔

Garlic (لہسن)

Introduction

Garlic (Allium sativum) is one of the oldest medicinal herbs in the world. Besides adding flavor to food, it has been used as a natural remedy for centuries. The sulfur compound Allicin found in garlic gives it antibacterial, antiviral, and antioxidant properties. Modern research also confirms garlic’s benefits for the heart, liver, diabetes, joints, and immunity.


Health Benefits of Garlic

  1. Protects the heart and lowers cholesterol.
  2. Balances blood pressure.
  3. Helps in cold, cough, flu, and asthma.
  4. Improves digestion and reduces gas.
  5. Controls blood sugar levels.
  6. Strengthens immunity.
  7. May help in cancer prevention.
  8. Detoxifies and protects the liver.
  9. Relieves joint pain and inflammation.
  10. Promotes hair growth and clears acne.

Proven Home Remedies with Garlic

  1. For Blood Pressure: Eat 2 cloves of garlic with water on an empty stomach.
  2. For Cholesterol: Take crushed garlic with one spoon of honey.
  3. For Asthma & Cough: Boil 3 cloves in milk and drink before bedtime.
  4. For Joint Pain: Massage with garlic-infused mustard oil.
  5. For Toothache: Place a clove of garlic directly on the affected tooth.
  6. For Cold & Flu: Mix crushed garlic with honey and eat.
  7. For Diabetes: Drink garlic tea.
  8. For Acne: Apply garlic juice on pimples.
  9. For Earache: Put 2–3 drops of garlic oil in the ear.
  10. For Wounds: Apply garlic paste on cuts for quick healing.

Precautions

  • Avoid consuming large amounts on an empty stomach (may cause stomach upset).
  • People on blood-thinning medications should consult a doctor.
  • Pregnant women should use it in moderation.

References for Further Reading

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *